نیرنگ خیال

لائبریرین
شدید خواہش ہے کہ آپ آیا کریں اور ہمیں اپنے سچے اور کھرے خیالات سے
نوازتے رہا کریں
کیونکہ
سچے اور کھرے لوگوں کو دوسروں کی توجہ کی ضرورت نہیں ہوتی
البتہ ہمیں آپکی بہت ضرورت ہے
جیتے رہیے شاد و آباد رہیے۔
حالانکہ میرے خیالات تو بہت ہی قابل گرفت ہیں۔۔۔۔ وہ تو اللہ بھلا کرے محمداحمد بھائی کا۔۔۔ جو مجھے کھینچ تان کر دائرے میں رکھتے ہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
حالانکہ میرے خیالات تو بہت ہی قابل گرفت ہیں۔۔۔۔ وہ تو اللہ بھلا کرے محمداحمد بھائی کا۔۔۔ جو مجھے کھینچ تان کر دائرے میں رکھتے ہیں۔
ٹھک سے مسٹیک کر دی۔
آخری مراسلہ ث سے لکھا ہوا تھا۔ آپ کو ث سے پہلے حرف یعنی ٹ سے مراسلہ لکھنا تھا۔ اب جرمانے کے طور پر آج کی تاریخ میں آپ کو اس لڑی میں 10 مراسلے اور کرنے ہیں بس۔
 
Top