گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مدت ہوئی کہ یہ چیزیں دیکھی بھی نہیں۔ اب تو سکولوں میں استعمال بھی نہیں ہوتیں۔
لیکن ان کی ضرورت شاید اب اس لیے محسوس نہیں ہوتی کہ جدید طریقے اپنا لیے گئے ہیں۔
صادقہ جو ابھی دوسری کلاس میں ہے، اپنا ہوم ورک انھوں نے ٹیبلٹ پر کرنا ہوتا ہے۔ کاغذ قلم تو شاید ڈرائینگ ہی کے استعمال کے لیے رہ گئے ہیں۔
 
قیلولے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔بفضلہٖ آج لنچ میں مطلب کی ساری چیزیں ہی موجود تھیں، شکرالحمدللہ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
قیلولے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔بفضلہٖ آج لنچ میں مطلب کی ساری چیزیں ہی موجود تھیں، شکرالحمدللہ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

فضل و کرم اللہ پاک کا رہے ہمیشہ آپ پر، آپ کے دسترخوان پر۔ آمین
 

سید عاطف علی

لائبریرین
فقط چائے بنا کر سائیڈ پر ہو جاتی ہے ثمرین.. مجال ہے کہ کبھی برتن بھی دھوئے ہوں، نواب زادی ہے
ظاہر ہے کہ عاطف بھیا کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہیں
ضرور تمہیں کہیں سے ڈانٹ پڑی ہے جو ا یسی بات کہہ رہے ہو۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
زندگی
درحقیقت انسان کے اختیار میں نہیں ‘بلکہ اللہ کے قبضہ واختیار میں ہیں۔ اللہ تبارک وتعالیٰ ان دو حالتوں کے ذریعے انسان کی آزمائش کرتے ہیں اور اس حقیقت کا ذکر سورہ انبیاء کی آیت نمبر 35میں کچھ یوں کیا ہے: '
؀
'ہر جان چکھنے والی ہے موت کو اور ہم مبتلا کرتے ہیں تمہیں برائی اور بھلائی میں آزمانے کیلئے اور ہماری طرف ہی تم سب لوٹائے جاؤ گے۔‘‘


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top