وجی

لائبریرین
میں اب کیا کہوں
پی ٹی آئی کے دور میں 2020 میں ریڈ لائن بس سروس جو کہ گرین لائن بس ٹریک کے ایک حصہ ہے
جو ٹینک چوک سے پوری یونیورسٹی روڈ کے بیچ میں بنانے کی وجہ سے تمام درخت کاٹے گئے تھے
ایک اندازے کے مطابق تقریبا 40 ہزار درخت کاٹے گئے تھے
ان درختوں میں وہ 70 سے 80 سال پرانے گھنے درخت بھی شامل تھے جو جامعہ کراچی کے سامنے کی گرین بلٹ پر لگئے ہوئے تھے
ان درختوں کو جامعہ کراچی کے بوٹنی گارڈن میں لگائے جاسکتے تھے مگر سب کے سب کاٹے گئے
اب شجر کاری مہم سے کیا فائدہ؟؟
 

وجی

لائبریرین
لازمی شجر کاری کریں مگر جہاں درختوں کو بچایا جاسکتا ہے وہ کام بھی تو کریں کہ انکو اس جگہ سے نکال کر کہیں اور لگا دیا جائے
 

الف نظامی

لائبریرین
لیکن دیر آید درست آید۔
جب درخت کاٹ رہے تھے تو پرو ایکٹو سٹیزن شپ کا تقاضہ تھا کہ عوام پہنچ جاتی اور اس عمل کو ناکام بنا دیتی۔ یہ عوام کے سماجی و ماحولیاتی شعور کی علامت ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہ اعداد و شمار آپ کو کہاں سے معلوم ہوئے، ہمیں بھی بتائیے۔
قرینے سے دیکھا
مل نہیں رہا تھا
لنک
ابھی نظر آیا
یہ لیجیے


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
ظلمت کو ضیا، صرصر کو صبا، بندے کو خدا کیا لکھنا
پتھر کو گہر ، دیوار کو در، کَرگَس، کو ،ہُما ،کیا ،لکھنا​
یہ آواز ہے حضرت حبیب جالب ؒ ۔کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
آخری تدوین:
طویل القامت چائنیز بی بی کو ایک نئی زندگی کی تلاش

بھرم کھل جائے ظالم تیری قامت کی درازی کا
اگر اِس طُرّۂ پُرپیچ و خم کا پیچ و خم نکلے
 
آخری تدوین:
شاباش، سبحان اللہ،آفرین،مرحبا،خوب،خوش باش
شادباد
پیار ہی پیار،!
ہیں لوگ وہی جہاں میں اچھے
آتے ہیں جو کام دوسروں کے​
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​


زبردست مراسلے
ہیں شکیل بھائی
 
Top