غلط لگی ایک بات۔ ٹھگ تو بنارس کے ہوتے ہیں ۔قصور کی میتھی، ملتان کا حافظ حلوہ، لاہور کی نہاری، حیدرآباد کی ربڑی، سندھڑی آم، مرادآبادی تمباکو،پہاڑی نغمہ، دیہاتی مزاج،آبائی قبرستان،وبائی امراض،دلی کے ٹھگ، ممبئی کے بھائی جو کراچی میں بھی درآئے تھے اور یہاں بھی اپنے بڑے کی پشت پناہی میں بھائی گیری کرتے رہے اب مگر بفضلہٖ امن ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ظلم ہے جنرلائزیشن کا استعمال کرنا۔عالم تمام اِس وقت ٹھگوں کا گڑھ ہے کیا دلّی اور کیا بنارس۔ یوں کہو ہر طرف ٹھگی کا عالم ہے۔۔۔۔۔۔
سیما کا بھی کچھ ایسا ہی کہنا ہے بھیا ٹھگ بنارس کے مشہور ہیںدلی کے ٹھگ،