ظفری

لائبریرین
فوراً
دوبارہ قائدہ
پڑھنے آجائیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

شروع کہاں سے کریں اس دھاگے کی ۔ بس یہی سمجھ نہیں آتا ۔ قائدہ ۔۔۔ القائدہ بن جاتا ہے ۔ :D
 

سیما علی

لائبریرین
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

شروع کہاں سے کریں اس دھاگے کی ۔ بس یہی سمجھ نہیں آتا ۔ قائدہ ۔۔۔ القائدہ بن جاتا ہے ۔ :D
ژوبی قائدہ سے شروع کریں گے
ظفری
😊😊😊😊😊😊😊
 

سیما علی

لائبریرین
ذرہ ذرہ اس بات پر شاہد ہے کہ اس کائنات کا کوئی پیدا کرنیوالا ہے اور وہ بڑی زبردست طاقت و قوت ...
والا ہے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 

سیما علی

لائبریرین
ڈر اللہ کا
اورُاسکی
اہمیت
نیک بندے کی نظر میں تقوی کی ہے ، فضیلت اور خوف خدا کو دیکھتے ہوئے اپنی خواہشات کو اپنے اندر ہی دبا لیتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
چائے پلاتے۔ ہیں اسی بات پر آپکوُ
ش

شکریہ سیما آپا کہ آپ ہمیشہ یاد رکھتی ہیں۔ آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں، ایسے تو حالات نہیں۔
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🧈


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 

سیما علی

لائبریرین
جلد ی سے آجائیے سب چائے پینے ۔۔۔
IMG-3269.jpg
 

سیما علی

لائبریرین
تختی لکھنا بہت ضروری ہے یاداشت واپس آجاتی ہے ۔۔/۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20

 
Top