کہیں مجھ سےلڑی کی ترتیب میں گڑبڑ تو نہیں ہوئی ۔کیونکہ لمبی چوڑی عبارتوں کے لکھنے اور پھر اُن کی نوک پلک سنوارنے اور پھر پروف ریڈنگ کرنے اور پھر اِس میں معلومات کی غلطی پکڑنے اور اسے درست کرنے میں ایسا ہونا ممکن ہے یعنی لڑی کی ترتیب بگڑ سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
 
آخری تدوین:
قندِ مکر ر کے طور پر کہہ رہا ہوں کہ ہماری یہ عبارتیں اپنے بچوں کو اُردُو سکھانے کے لیے ہیں ۔ کھیل ہی کھیل میں اُردُو بگاڑنے اور اُنھیں اُردُو سے بیزار کرنے کے لیے ہر گز نہیں۔۔۔۔۔​
 
’’فسانہ ٔ مبتلا‘‘ کے مصنف نذیر احمد کو ہی لیں ۔اُنھوں نے اپنی پہلی کتاب’’مراۃ العروس‘‘ اپنی بچیوں کی تعلیم کے لیے لکھی تھی ۔ایک باپ کے اپنی بچیوں سے اِس حسنِ سلوک کو قدرت نے کیسا قبول کیا کہ ملک و قوم کی تمام بچیوں کےلیے اِس کتاب کومبداءِفیض بنادیا۔۔۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
آخری تدوین:

عظیم

محفلین
کہیں مجھ سےلڑی کی ترتیب میں گڑبڑ تو نہیں ہوئی ۔کیونکہ لمبی چوڑی عبارتوں کے لکھنے اور پھر اُن کی نوک پلک سنوارنے اور پھر پروف ریڈنگ کرنے اور پھر اِس میں معلومات کی غلطی پکڑنے اور اسے درست کرنے میں ایسا ہونا ممکن ہے یعنی لڑی کی ترتیب بگڑ سکتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔​
غم کی کوئی بات نہیں، گڑبڑ ہو بھی جائے تو کیا ہے کہ ان لڑیوں میں ہی کیا، غلطیاں تو سب سے ہی ہو جاتی ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
ہم تو دوسرے دھاگوں میں لکھتے بھی اوپر والا مراسلہ دیکھتے ہیں اب۔
کیوں بھئی ۔ سیما علی آپا بتائیے نا۔
ظاہری صورتحال
کچھ یوں ہے ۔۔۔
آپ سنائیے
کیا حال ہے بھیا
ہمارا اور آپکے بڑے بھیا کا ڈاکٹروں
نے بُرا حال کیا ہے ۔۔۔
پر جیسے ہی
تھوڑی فرصت ہوتی ہے ۔۔آ جاتے ہیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
ظاہری صورتحال
کچھ یوں ہے ۔۔۔
آپ سنائیے
کیا حال ہے بھیا
ہمارا اور آپکے بڑے بھیا کا ڈاکٹروں
نے بُرا حال کیا ہے ۔۔۔
پر جیسے ہی
تھوڑی فرصت ہوتی ہے ۔۔آ جاتے ہیں
اب لپ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20طبیبوں

طبیبوں کا بھی یہ حال ہو تو کیا کرے بندہ ۔
اللہ تعالی مددگار ہو آپا آپ کا ۔ اور بڑے بھیا کا۔
 
سیما علی

لائبریرین
ذرہ سمجھ کے یوں نہ ملا مجھ کو خاک میں
اے آسمان میں بھی کبھی آفتاب تھا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

Top