سیما علی

لائبریرین
ہر حال میں راضی برضا رہنا ہے
کائنات کے ہر عمل میں صبر کی آمیزش ہے مثال کے طور پر چاند ستارے اپنے اپنے مدار میں رہتے ہوئے اپنا سفر طے کرتے ہیں اور رات کو دن اور دن کو رات میں بدلتے ہیں، ایک پودا مکمل درخت راتوں رات نہیں بن جا تا، آہستہ آہستہ پروان چڑھتا ہے ۔ پہلے پھول اور پھر پھل آتے ہیں ۔ یہ کائناتی ربط ہمیں سکھاتا ہے کہ ہم اپنی زندگیوں میں بھی اسے شامل کر کے زندگی میں ربط پیدا کریں ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

سیما علی

لائبریرین
غ سے ہم کو یہ شعر یاد آرہا ہے ؀
غنیمِ وقت کے حملے کا مجھ کو خوف رہتا ہے
میں کاغذ کے سپاہی کاٹ کر لشکر بناتا ہوں


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
عاقبت بخیر سلیم احمد مرحوم و مغفور ساشاعراور دانش ور اُردُو دنیا کو اب کہاں میسر:​
حریفانِ فسوں گر مُو قلم تھا اُس کے ہاتھوں میں
۔،۔۔۔۔۔۔یہی اُس کا عصا تھا۔ جس ۔سے وہ اژدر بناتا تھا۔۔(تصرف)​
 

سیما علی

لائبریرین
عاقبت بخیر سلیم احمد مرحوم و مغفور ساشاعراور دانش ور اُردُو دنیا کو اب کہاں میسر:​
حریفانِ فسوں گر مُو قلم تھا اُس کے ہاتھوں میں
۔،۔۔۔۔۔۔یہی اُس کا عصا تھا۔ جس ۔سے وہ اژدر بناتا تھا۔۔(تصرف)​
ظاہر و باطن شفاف رکھنے والے لوگ ؀
شاید کوئی بندۂ خدا آئے
صحرا میں اذان دے رہا ہوں
 
ژالہ باری بے موسم بھی ہوجاتی ہے مگر اصل مزہ اپنے موسم یعنی سردیوں میں اور اپنی جگہ یعنی پہاڑوں پہ اور اپنے لوگوں یعنی اہلِ جبل پر ہونیوالی ژالہ باری کا ہے کہ اُن کی خوراک، پہناوا،مکان،دکان، بازار سب اِسے جھیلنے کے لیے پہلے سے تیار ہوتے ہیں۔۔۔۔۔
روے زمین پر ایک دوردراز علاقہ یاقوت کے نام سے ہے ، جس کے باشندوں کو ہر وقت برفباری، سخت سردی اور موسم کے دیگر شدائد مثلاً برف کے طوفانوں ، ہواؤں کے یخ بستہ جھکڑوں اور حرارت کے فقدان کا سامنا رہتا ہے۔ایسے میں معمولاتِ زندگی بھی ہردم رواں رہتے ہیں:​
دیکھ اے قارونِ اعظم دیکھ اےسرمایہ دار۔۔۔۔ نامرادی کا مرقع بے کسی کا شاہکار​
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
زلزلے کے جھٹکے محسوس کئیے گئے کل
لاہور سمیت پنجاب، اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دوپہر بارہ بجکر 30 منٹ پر شدید جھٹکے محسوس کئے گیئے ۔۔۔
پروردگار رحم فرمائے آمین !!!

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
Top