سیما علی
لائبریرین
نہر والے پل پہ بلا لیں گے ہم آپکو ۔۔۔وقت ملا تو آ گئے حال احوال بتانے اور پوچھنے۔ الحمد للہ سب کرم ہے اللہ پاک کا۔
ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہر والے پل پہ بلا لیں گے ہم آپکو ۔۔۔وقت ملا تو آ گئے حال احوال بتانے اور پوچھنے۔ الحمد للہ سب کرم ہے اللہ پاک کا۔
مڑ مڑ کے نہ دیکھیں بس رک جائیں تھوڑی دیر ۔۔۔/وقت ملا تو آ گئے حال احوال بتانے اور پوچھنے۔ الحمد للہ سب کرم ہے اللہ پاک کا۔
فوری بتا دیتے ہیں کہ سوہنی نہیں ، موہنی ہے۔گل سوہنی کو بھی بلا لیں چائے بن گئی آپ کتنی میٹھی چائے پئیں گی۔۔۔
ظاہر ہے دنوا دنوا گننے میں سدھ بدھ کھو بیٹھے ہیں ۔۔۔۔۔عاطف بھیا کہاں ہیں ؟
روز دیتے ہیں آواز ۔۔۔۔۔زور سے آواز نہیں دی شاید۔