اربش علی

محفلین
خیر شکایت تو ہوتی رہے گی۔۔۔ سانوں کی۔
حیرت ہے آپ نے اپنی آخری خواہش کا اظہار نہیں کیا۔
640px-Cucina_012.jpg
 
سیما علی

لائبریرین
ٹوٹ گیں گر کر ڈھیر ساری چوڑیاں ہمارے ہاتھ سے ۔۔=

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
سیما علی

لائبریرین
حیرت ہے آپ نے اپنی آخری خواہش کا اظہار نہیں کیا۔
640px-Cucina_012.jpg
تاب نہیں ہمیں ایسی دل دُکھانے والی بات کی چاہے وہ مذاق ہی میں کیوں نہ کہی گئی ہو
اربش علی
میاں
یہ ہماری بہت چہیتی بٹیا ہیں اس لیے مذاق میں بھی تکلیف دہ بات نہیں ۔۔۔
ہماری اماں کہا کرتیں تھیں مذاق میں بھی بُری بات نہیں ۔۔
 
گُلِ یاسمیں

پھر سے کہئیے آپا۔۔۔ بلکہ کہتی رہئیے جب تک سارے محفلین ہماری قدر نہیں کرتے۔
 
اربش علی

محفلین
تاب نہیں ہمیں ایسی دل دُکھانے والی بات کی چاہے وہ مذاق ہی میں کیوں نہ کہی گئی ہو
اربش علی
میاں
یہ ہماری بہت چہیتی بٹیا ہیں اس لیے مذاق میں بھی تکلیف دہ بات نہیں ۔۔۔
ہماری اماں کہا کرتیں تھیں مذاق میں بھی بُری بات نہیں ۔۔
بجا ہے آپ کی بات مگر ہم تو بس اس لیے ایسے مذاق کر رہے تھے، کہ آپ کی چہیتی بٹیا نے خود کہا تھا کہ جلی کٹی سناتے رہیں انھیں۔ اسی بہانے دل لگا رہتا ہے محفل میں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بجا ہے آپ کی بات مگر ہم تو بس اس لیے ایسے مذاق کر رہے تھے، کہ آپ کی چہیتی بٹیا نے خود کہا تھا کہ جلی کٹی سناتے رہیں انھیں۔ اسی بہانے دل لگا رہتا ہے محفل میں۔
:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ایسا ہی ہے۔ سیما آپا مذاق میں ڈانٹ رہی تھیں آپ کو۔ اس لئے دل پر مت لیں۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
یہ تو ہم ہمیشہ کہتے ہیں اور کہتے رہیں گے کہ آپ ہماری لاڈلی اور چہیتی بٹیا ہیں
ہاں جی ایسا کہنا تو ٹھیک ہے۔ لیکن آپ نے ڈانٹا اربش علی کو۔۔۔ کہیں محفل ہی نہ چھوڑ جائیں یہ گنگناتے ہوئے محفلین کے لئے
ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا
 
ویسے یہ ایک نشہ ہے ایسے چھوڑ کے جا نہیں سکیں گے اور انہیں ہم نے ہنستے ہنستے ڈانٹا لیکن اس بات میں صداقت ہےکہ
Negative
بات نہیں کرنا چاہیے ماہرِ نفسیات بھی ایسا کہتے ہیں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے یہ ایک نشہ ہے ایسے چھوڑ کے جا نہیں سکیں گے اور انہیں ہم نے ہنستے ہنستے ڈانٹا لیکن اس بات میں صداقت ہےکہ
Negative
بات نہیں کرنا چاہیے ماہرِ نفسیات بھی ایسا کہتے ہیں

ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص
ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر ۔20
نشئی ہیں کیا ہم سب۔۔۔۔
تبھی تو۔۔۔
چُھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی :rolleyes:
 
آخری تدوین:
Top