گُلِ یاسمیں
لائبریرین
قہوہ لے کر نہیں آئیں گے ہم کیونکہ لسی پینی ہے۔لیجے ہم مسافر کو آواز دیتے ہیں
قہوہ لے کر نہیں آئیں گے ہم کیونکہ لسی پینی ہے۔لیجے ہم مسافر کو آواز دیتے ہیں
فوراً کر دیجئیےکیوں نہ پارسل کریں
قدم اُٹھ نہیں رہےکیوں ڈانٹ کر آواز نہیں دے رہی ہیں آپا۔
فکر ہو رہی ہمیں اب۔قدم اُٹھ نہیں رہے
قدم ملا کے زمانے کے ساتھ چل نہ سکے
بہت سنبھل کے چلے ہم مگر سنبھل نہ سکے
فوراً لے آئیے قہوہ شدید نزلہ ہے ہمیںقہوہ لے کر نہیں آئیں گے ہم کیونکہ لسی پینی ہے۔
غمگین نہ ہوں۔ لے کر آتے ہیں قہوہ جلدی سے۔۔ صبح تک۔فوراً لے آئیے قہوہ شدید نزلہ ہے ہمیں
عین نوازش ہوگی کیونکہُہماری ہمت نہیں ہو رہی بنانے کی۔۔۔غمگین نہ ہوں۔ لے کر آتے ہیں قہوہ جلدی سے۔۔ صبح تک۔
ظاہر ہے آپا کہ نزلہ زکام تو جسم توڑ کر رکھ دیتا ہے۔ یہاں بھی آج کل ہر دوسرا شخص اس کی لپیٹ میں ہے۔عین نوازش ہوگی کیونکہُہماری ہمت نہیں ہو رہی بنانے کی۔۔۔
طور دیکھیے دنوں کی سوچ کے😊ظاہر ہے آپا کہ نزلہ زکام تو جسم توڑ کر رکھ دیتا ہے۔ یہاں بھی آج کل ہر دوسرا شخص اس کی لپیٹ میں ہے۔
ضرور آپ نے دونوں لکھا ہو گا۔طور دیکھیے دنوں کی سوچ کے😊
ضرور اپنے سے بیزار کر دیتا ہے ۔۔۔ظاہر ہے آپا کہ نزلہ زکام تو جسم توڑ کر رکھ دیتا ہے۔ یہاں بھی آج کل ہر دوسرا شخص اس کی لپیٹ میں ہے۔
صحیح کہا بٹیا پر ہمیں تھکن سے ہے بہت تھک گئےطبیعت کا خیال رکھنا بہت ضروری ہے بدلتے موسم میں۔
شاید آرام کرنے سے بہتری ہو۔ اب آرام کیجئیے آپ۔صحیح کہا بٹیا پر ہمیں تھکن سے ہے بہت تھک گئے
شدت سے ہمیں بھی طلب ہے کافی بناتے ہیںصبر اب مزید نہیں کر سکتے۔۔۔۔ جا رہے ہم کچن میں۔
سیما آپا اس وقت کافی پی کر سونا مشکل نہ ہو گا؟شدت سے ہمیں بھی طلب ہے کافی بناتے ہیں
سیما کو نیند آئے تو سوئیںشاید آرام کرنے سے بہتری ہو۔ اب آرام کیجئیے آپ۔
زور نزلے کا کم ہوگا بلیک کافی پیتے ہیں پھر نماز پڑھیں گے اور تھوڑی دیر اُسکے بعد لیٹتے ہیں ابھی باورچی خانے کا رخ کرتے ہیںسیما آپا اس وقت کافی پی کر سونا مشکل نہ ہو گا؟