لاعلمی بھی ایک قسم کی نعمت ہی ہوتی ہے۔
طارق شاہ محفلین ستمبر 11، 2013 #542 گاہکوں کی لا علمی ہی، بیچنے والے کے لئے نعمت ہوگی اسےآپ نے 'بھی' کر کے نجانے کتنی ہی نعمتوں میں شامل کردیا
گاہکوں کی لا علمی ہی، بیچنے والے کے لئے نعمت ہوگی اسےآپ نے 'بھی' کر کے نجانے کتنی ہی نعمتوں میں شامل کردیا
جیہ لائبریرین ستمبر 11، 2013 #550 ضرورت دے زیادہ استعمال ہو رہے ط سے طوطے کی ۔ آخر طیبہ بی بی کو سلام ہی کہہ دیں یا طوبیٰ کے درخت کا ذکر خیر کیا جائے یہ نہیں سہی تو طیارہ شکن توپیں ہی داغ ڈالیں
ضرورت دے زیادہ استعمال ہو رہے ط سے طوطے کی ۔ آخر طیبہ بی بی کو سلام ہی کہہ دیں یا طوبیٰ کے درخت کا ذکر خیر کیا جائے یہ نہیں سہی تو طیارہ شکن توپیں ہی داغ ڈالیں
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2013 #551 صحیح نہیں کر رہی ہو تم میرے طوطوں سے دشمنی کر کے۔ کسی دن آ کر تمہیں چونچیں ماریں گے۔ یاد رکھنا۔
وجی لائبریرین ستمبر 11، 2013 #553 سب سے پہلے یہ بتائیں کیا طوطا حلال ہوتا ہے اگر ہاں تو قتل کی بجائے حلال کیجیئے گا نا
شمشاد لائبریرین ستمبر 11، 2013 #554 جیہ نے کہا: شمشاد بھائی۔ آپ کے طوطے کا قتل میرے ہاتھ ہی ہوگا انشاء اللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ ہی خوش فہمی ہو گئی ہے تمہیں میرے طوطے کے متعلق۔
جیہ نے کہا: شمشاد بھائی۔ آپ کے طوطے کا قتل میرے ہاتھ ہی ہوگا انشاء اللہ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ زیادہ ہی خوش فہمی ہو گئی ہے تمہیں میرے طوطے کے متعلق۔