وجی

لائبریرین
ظاہر ہے جناب جس کو عینک لگی ہو اور اسکے بغیر وہ کچھ کام کرے تو غلطی تو ہوگی ہی
 

طارق شاہ

محفلین
طاق پر رکھی ہوئی محسوس ہوتی ہے عقل ،۔۔۔ عینک کے بغیر ہی عینک لگ سکتی ہے ، ورنہ کانٹا یا بہ مشکل
نظر آنے والا ہی لگا سنا ہے
 

طارق شاہ

محفلین
ساری مرد حضرات کی چال اور جھوٹی تسلیاں ہیں ایسی باتیں ،
جب اصلی زیور نہ بنا کر دے سکتا ہے، تو اس قسم کی باتیں کرتا ہے
 
آخری تدوین:

جیہ

لائبریرین
ژولیدہ ذہنی نظر آ رہی ہے آپ کے اس طرز بیان میں۔ ان باتوں سے ہم اپنی شرم و حیا نہیں چھوڑ سکتے
 

جیہ

لائبریرین
روشن خیالی آپ کے آڑے آرہی آپ کی ورنہ شرم و حیا مردوں کے لئے ویسے باعث رحمت جیسے خواتین کے لئے
 

طارق شاہ

محفلین
ڈھکی چھپی بات نہیں ، اور نہ ہی منحرف ہوں
تشبیہہ زیور پر تردد ہے ، خاصیت ہے ، یا اسکی خصلت ہے ، اصل حسن ہے کچھ بھی اس طرح کا
ہونا چائے ، زیور سے عظمت سے زیادہ طعمع کی جھلک جھانکتی ہے
 

جیہ

لائبریرین
چہ خوب۔۔۔ پشتو محاورہ ہے ایک آدمی بھوک سے مر رہا ہے اور دوسرا اس کے تکیے کے نیچے پراٹھے ڈھونڈ رہا ہے
 

طارق شاہ

محفلین
تااِیْنکِہ جان ہی لے لے ، چائے کی محبّت میں جُڑے رہو (قول و بول از سرکارِ چورہ اور ثابت پتی شریف، بے ضرر کیتلی والا )
اُپن بھی اِس وقت چائے اِج پی ریلا ہے
 
آخری تدوین:
Top