شمشاد

لائبریرین
مجھے تو معلوم ہے کہ بلی ماراں دلی میں ہے۔

ویسے ایک عرصے تک میں اسے بِلی ماراں پڑھتا رہا۔ وہ تو بعد میں معلوم ہوا کہ یہ بِلی نہیں بَلی ہے یعنی کہ بَلی ماراں۔
 

طارق شاہ

محفلین
وعلیکم السلام @زلفی شاہ۔ اور طارق شاہ، ظاہر ہے کہ دلی کا اکلوتا بلی ماران اب بھی ہنستا بستا ایک محلہ ہے
لاامتناعی یادوں کا سلسلہ آپ کے اس ذکر بلی ماراں سے قرطاس ذہن پر نجانے کتنے عرصے بعد دوبارہ شروع ہوا
تشکّر عبید (الف عین ) صاحب ، ویسے پاپوش نگار کراچی کا ایک علاقہ ہے ، ہو سکتا ہے دلی میں بھی ہو !
 

طارق شاہ

محفلین
طالِع آزما کیسے کہلائیں گے اگر بات پر قائم نہیں رہیں گے آپ ، ویسے
طبیعت اگر کسی چیز پر مائل نہ ہو تو زبردستی بھی ٹھیک نہیں
 

طارق شاہ

محفلین
صحیح کہا آپ نے ، وجی صاحب کو کسی صورت انڈر پریشر نہیں ہونا چاہئے
قربانی کا جانور لے لیا ہے آپ نے یا نہیں ؟
 

طارق شاہ

محفلین
زاغ کے زور زور سے آوازیں نکالنے سے بھی آنکھ کھل جاتی ہے ، کبھی کبھی بہت سے زاغوڑے مل کے بھی بلا وجہ شور مچاتے ہیں
 

طارق شاہ

محفلین
ڈارون کے فلسفےکی تشریح یا تصحیح تو نہیں کی اِنہوں نے وجی بھائی !
اگر قیاس پر ہی ، ذہانت کی ڈگری یا سند، توسمجھیں آج سے ہم بھی قیاسی ہوگئے ۔
 
Top