وجی

لائبریرین
ظاہر ہے ہم تو ابھی دوپہر کا کھانا کھائیں گے

ویسے بزرگوں یہ دوپہر اور سہ پہر میں کیا فرق ہے
 

الف عین

لائبریرین
زندگی کے معمول کی بات نہیں کر رہا ہوں، ہمارے علی گڑھ والے گھر کا نام ہی ’غریب خانہ‘ ہے۔ یہی ہمارے نانا مرحوم کے آبائی گھر کا نام تھا جس کے پتھر پر یہ شعر لکھا تھا
سن مسیحی و ہجری کا مادہ احمد
غریب خانہ ء تیں خانہء مسرت است
 

شمشاد

لائبریرین
زیادہ کر لیں اس کو ایک گھنٹہ یعنی کہ تین گھنٹوں کا ایک پہر اور آٹھ پہر کا ایک دن رات
 

طارق شاہ

محفلین
ریاض کو مشق بھی کہا جاتا ہے ، کیا آپ نے کبھی کسی ریاض کو مشق پُکارا ہے
یا یوں کہ جدہ سے مشق جاؤں گا اور مشق سے دمشق ، ساتھ میں مشک بھی لے جاؤں گا
لیکن مشک اٹھانے کی مشق یا ریاض ضروری ہے ۔۔ ر کے بعد ز ، ہے اور ز سے زکی
اور ان کا یہ شعر ہے کہ:
ہر چند طواف اچھا ہے کعبہ کے حرم کا
دل سے نہ مٹا نقشہ مگر دیر و صنم کا
زکی

زکی زندہ آباد
آپ بھی مشق کیجئے، مشک بھرنے کی، نہیں جی نہیں !
بلکہ مشقِ سخن کیجئے
 
آخری تدوین:

شمشاد

لائبریرین
ڈھیر ساری مشقیں بتا دی ہیں شاہ جی نے۔ اب کون سی مشک اٹھائیں، کون سی مشق کریں اور کون کون سی رہنے دیں۔
 
Top