طارق شاہ

محفلین
خیر آپ کی طرف سے کچھ شک نہیں تھا ، ہم وجی صاحب سے دراصل اپنی سند پکی کر رہے تھے
آخر کوشش بھی تو روا ہے نہ اس مد میں
 

طارق شاہ

محفلین
پانی کا استعمال خلاف معمول رہا تھا اس چاٹ کے کھانے پر (تیز تھی)
دراصل ہمیں یہ پکی پکائی ملی تھی، متعلقہ بنگلہ دیش ایک
دوست نے لاکر دی تھی ، اجزاء اس میں:
مسور کی ڈال بھنی ہوئی ، کالی چنے بھنے ہوئے ، مرمرے (رائس پف)
ٹماٹر ، ہرادھنیہ، پیاز، ہری مرچیں ، کتری ہوئیں (چھوٹی چہوٹی کٹی ہوئیں )
شاید تھوڑا تیل اور نمک اور لیمو ، سب کو ملا کر وہ اپنے گھر سے لایا تھا
 

طارق شاہ

محفلین
الله جانے، ویسےرمضان میں مونگ کی دال کے پکوڑے اور کالے چنے مصالحہ دار (خاص ضرور ہوں گے کہ) بلا ناغہ آتا تھا
 

وجی

لائبریرین
نہ پوچھیں جناب بس کچھ سمجھ نہیں آرہا کیا کیا جائے اور کیا کریں
بس ابھی تو نماز کے لیئے اٹھ رہے ہیں ہم
 
Top