طارق شاہ

محفلین
ثمرین کے ہاتھ کی چائے اور ثاقب کے ہاتھ کا حلوہ

انتظار ہی ہے۔
ٹال مٹول کرتے ہیں دونوں چائے اور حلوہ لانے میں، کسی اور سے کہا جائے

تا حال گول مٹولوں کی ٹال مٹول ۔
پہلے میں سمجھا کہ یوں لکھا ہوا ہے کہ:
ثمرین کے ہاتھ کی چائے اور ثاقب کے پاؤں کا حلوہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
انتظار ہی تھا
اور
انتظار ہی رہا
 

طارق شاہ

محفلین
بھائی شمشاد صاحب ! مردانہ پیروں کے حلوہ پر نسوانی ہاتھوں کی چائے کو ترجیح دونگا
چائے چائے ہے نا ، حلوہ ہو تو کیا بات ہے ، بغیر چائے کے حلوے کی سوچیئے
 
Top