الف عین

لائبریرین
شہرت ا۔ب۔ پ والے دھاگے کی زیادہ ہے، اسی لئے علم میاں کو غلط فہمی ہوئی۔اس دھاگے کے شاید 62 سلسلے مکمل ہونے والے ہیں
 

طارق شاہ

محفلین
ثانوی حیثیت ہےہمارے لئے تو، "کون سی، شکل والی بات کی" ۔ پہلے باتیں شکلیں نہیں رکھتی تھیں صرف آوازیں رکھتی تھیں
اب تو وضع قطع یا شکل واہ ۔۔

" کون سی شکل" والے چیزوں میں بسکٹ کرسٹ جس میں آئس کریم اسکوپ ڈال کر دیا جاتا ہے
کے علاوہ جو ذہن میں آتا ہے وہ چنا چور گرم یا مونگ پھلی بھی بیچنے والا ، کسی کاغذ کو گول گول موڑ کر کون سی شکل دےکر اس میں ڈال کر ہی دیتا تھا ۔

اب یہ کون سی بات ، از خود کون سی، ہی ہے تو کسی بھی ' کون سی ' کنٹینر کی ضرورت تو نہیں ہوگی۔۔
پہلےگول مول بات
اب کون سی بات
آئندہ چل کر چکور بات ، مثلث بات ، چلیں اب آئندہ کو رہنے دیں
کون سی بات
کے مزے لیتے ہیں

کون سی بات
کیا کہنے صاحب ، جی خوش ہو گیا ، واہ
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
تنباکو نوشی مضر ہے کی مہم نے امریکہ میں جہاں جہاں خواندگی کا تناسب اونچا ہے
وہاں اپنی اثر پذیری سے تنباکو نوشی کو تقریبا ختم کردیا ہے
 
Top