طارق شاہ

محفلین
موصوف کوہِ قاف کے جن ہیں کیا، نہیں نہیں وہ تو نہیں ہو سکتے کہ وہ جن تو چراغ رگڑنے وغیرہ سے ہی آتے ہیں
 

طارق شاہ

محفلین
کبوتر والے ک کو قاصد بنانا تھا، وجی صاحب آپ نے
قصاب والے ق کا سہارا لیا۔
قصداََ تو نہیں کیا ہوگا یوں
 
Top