طارق شاہ

محفلین
شاید نہیں بلکہ یقیناّ ہول اٹھ رہیں ہیں ہمیں کہ پتہ تو چلے کہ غائب کیوں ہیں، یہ بھی خوب وجہ ہوئی صاحب
کہ خیال اپنا ہی ہے اس میں ۔
 

طارق شاہ

محفلین
سر دست ذکر تنباکو نوشی کی نسبت سے یہ بتاتا چلوں کہ hukka ایک وبا کی طرح امریکہ میں پھیل رہا ہے
اور کئی حقہ گھر کھل گئے ہیں ،
 

طارق شاہ

محفلین
خیریت رہی جو آپ نے دیکھ لیا
ورنہ لڑکھنے والا تھا۔
کہیں کے کہیں ہو گئے تھے زلفی شاہ صاحب مجھ سے ، تشکّر وجی صاحب
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
دلالت آپ صاحبان کی ذہانت پر آپ کی خوش دلی اورکسر نفسی ہی تو ہے
عید مبارک آپ سب صاحبان کو
زلفی شاہ

بالا جملہ د سے شروع تو صحیح کیا تھا مگر آپ کو ٹیگ کیا تو زلفی شاہ شروعات میں تھا جس پر
وجی صاحب نے متنبہ کیا کے کہاں جا رہے ہو
جی پرمیںنے یہ کہا کہ :
خیریت رہی جو آپ نے دیکھ لیا
ورنہ لڑکھنے والا تھا۔
کہیں کے کہیں ہو گئے تھے زلفی شاہ صاحب مجھ سے ، تشکّر وجی صاحب

باقی کوئی خاص وجہ نہیں تھے، صاحبو سجنو عید مبارک
زلفی شاہ
 

طارق شاہ

محفلین
ثبوت کبھی کبھی نہ چاہتے ہوئے بھی، انسان کے عمل اور گفتار سے سے مل جاتا ہے، لیکن
ہمارے ہوش و حواس کا تجزیہ یا تناسب ، برائے مہربانی ہمارے اغلاط سے نہ کیا جائے
ورنہ ہمیں اپنے متعلق دشمنوں کی، آجکل اڑائی خبروں پر صداقت کا گماں ہونے لگے گا
 

شمشاد

لائبریرین
بازار کا کھانا کھانے سے میں بہت بچتا ہوں کہ نجانے کیسا تیل یا گھی استعمال کرتے ہیں۔
 
Top