طارق شاہ

محفلین
کاٹھ ایسا لفظ ہے جسے بہت سے لفظ کے آگے پیچھے لگا کر تقویت معانی یا حسن تلفظ بڑھایا جاتا ہے مثلاّ
کاٹھ کا اُلو ، قد کاٹھ ، کاٹھ کباڑ ، کاٹھ کُنْواں وغیرہ (کاٹھ کا از خود لغوی معنی چوب ،لکڑی، کے ہیں )
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
غور کریں تو!
فہم اور فراست کو تقویت آپ لوگوں کی صحبت سے ہی میسّر ہوتی ہے
کہ آپ لوگوں کی باتوں سے دانستہ و نا دانستہ ایک بدستور آبیاری کا سلسلہ جاری و ساری ہے:)
 

طارق شاہ

محفلین
شمس العلماء مولانا تاجور نجیب آبادی نے اختر شیرانی کی شاعری کی اوائل دور میں اُن کی ہر ممکن معاونت کی
علامہ تاجور نجیب آبادی صاحب تقسیم ہند سے قبل لاہور سے کئی ادبی جریدوں کی اجرا اور کئی ادبی تنظیموں کی سرپستی کرتے تھے
 
آخری تدوین:
Top