طارق شاہ

محفلین
واہ بالکل صحیح کہا آپ نے ، ہم ایسوں کے ساتھ رہنے میں تو نقصان ہی نقصان ہے
فائدہ یقیناّ چھوڑ دینے میں ہی ہے
 

طارق شاہ

محفلین
لیجئے ہمیں بھی دو ٹکرے کرنے کا مشورہ بھی دیدیا گیا ،
ہم ایسوں کے ساتھ سے مُراد ہم دیسیوں کے ساتھ تھا
خدا را مزید تقسیم کا ارادہ ملتوی، بلکہ مشورہ بھی قبول نہ کیجئے گا
 

شمشاد

لائبریرین
قبلہ میں نے تو کھانا تقسیم کرنے والے کی بات کی تھی کہ کسی دعوت میں خاص کر شادی پر یا ولیمے پر کھانا تقسیم کرنے والے کا کیا حال ہوتا ہے۔
 

طارق شاہ

محفلین
فکرِ لاحق سے خلاصی ہوئی ، میں ہی غلط سمجھا تھا
اور اس غلط فہمی سے بھیانک خواب تک نظر آنے لگے تھے
شاید عید قربا ں میں بکروں اور قصابوں کی بکثرت دیدن سے ایسا ہُوا ہو
 

طارق شاہ

محفلین
عامل شیرازی بابا سے تعویذ لے کر تو دُور کرنے سے رہا
جنہوں نے مبتلا کیا تھا انہیں کی وضاحت سے دور ہوئی ، سمپل
 
Top