طارق شاہ

محفلین
زیادہ اصرار، زور زبردستی نہ گردانا جائے
عجلت میں اٹھائے کسی قدم یا عمل سے بہتر
ہے کہ مزید کچھ روز دیکھا جائے
 
دعوت سہ روزہ دہلی سے منسلک اور محفل کے معزز رکن نے آج ہمیں دعوت دی ہے رات کے کھانے میں ہم ۔
سعود بھائی جان ،شعیب بھائی جان اور میں چاروں محفل کے رکن بھی ہیں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
چائے تو ضرور پی گئی ہو گی دعوت کے آخر میں کہ چائے کے بغیر دعوت مکمل ہی نہیں ہوتی۔
 

طارق شاہ

محفلین
ٹرکی دعوت کا دن، اس ماہ کی آخر میں بڑے جوش خروش کے ساتھ پورے ملک منایا جائے گا
thanksgiving day بکروں کے بعد ٹرکیوں کی باری ۔۔

ثبوت ۔ تصویریں ، دعوت ، سب کچھ ضروری ہوا جب بڑوں کا حکم اس میں شامل ہے
 

طارق شاہ

محفلین
ابھی تک ہم نے کوئی چیز نہیں خریدی کے آخری دنوں کا ہی انتظار کرتے ہیں
الف عین صاحب ، تھینکس گیوِن ،نومبر کی 28 تاریخ بروز جمعرات کو ہے ، ٢٥ یا ٢٦ کو خریداری کریں گے، اور کرسمس کی شاپنگ ٢٨ کے بعد
بیگم کے کچھ پیکجز میل میں آئے ہیں جو ہمیشہ کی طرح آخری دن تک ہی خفیہ رکھا جا ئے گا سب سے.
 
Top