سیما علی

لائبریرین
نثر کا کیاحال ہے، نظم کو اتنا عروج کیوں فیصلے کہاں ہو رہے ہیں اور کتاب سے دل لگانے والی نسل کدھر گئی۔۔۔۔۔
اُستاد محترم کچھ روشنی ڈالیے۔
 

سیما علی

لائبریرین
وجہ کوئی بھی مگر ہم چاہے ایک صفحہ یا دو پڑھتے ضرور ہیں ۔۔۔چین نہیں آتا بغیر کتاب پڑھے ۔گورے چاہے ٹرین میں ہوں بس اسٹاپ پہ ہوں کتاب اُنکے ہاتھ میں ہوتی ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
کراچی آئیں تینوں حلوے بنادیتی ہوں مجھے یقین ہے آپکو چنے کی دال کا سب سے زیادہ پسند آئے گا آپکو۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
قرآن میں سب سے مقدم چیز، نیت اور ارادہ کی درستی ہے۔جہاں تک قرآن مجید کے محل فکر و تدبر ہونے کا سوال ہے اس پر کچھ بحث کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
 

سیما علی

لائبریرین
غنیمت ہے اور فاصلے سمیٹیں اور دلہن اور بچوں کو لیکر میرے پاس آجائیں۔بہن انتظار کررہی ہے،زندگی کا کیا بھروسہ۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
عروس البلاد کہلانے والے شہر کراچی کے بارے میں اگر یہ کہا جائے۔اہلِ اقتدار نے اس عروس کا سہاگ لوٹ لیا ہے۔بھر بھی یہ شہر اہلِ دل کا مسکن ہے اب بھی۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ضروری ہے گھر آنا پڑے گا ہمارے چوہدری صاحب اس بہانے بھابھی سے بھی ملاقات ہو جائے گی۔طریقہ بھی بتادیں گے پہلے چائے کے ساتھ ہمارے یہاں کھائیں۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
eVoOVhW_d.jpg
زبان اسقدر شیریں ہے اُستاد محترم کی ۔بھلا میری یہ مجال کہ وہ آن لائن طلب کریں اور میں حاضر نہ کروں
 
Top