شمشاد

لائبریرین
آج تو موسم ہی ایسا ہے کہ چائے کے ساتھ پکوڑے سموسے کھائے جائیں اور سارا دن بیٹھ کر میچ دیکھا جائے۔
 

ابن رضا

لائبریرین
لیں بتائیں جیہ سوات میں نیم نہیں پایا جاتا کیا؟؟؟ یہاں تو نیم پی بھی لیا جاتا ہے۔۔۔دیسی نسخہ ہے کہتے ہیں خونصفا ہے :)
 
آخری تدوین:

طارق شاہ

محفلین
گھنی چھاؤں والے درختوں تلے دن کو تو سویا یا آرام کیا جاسکتا ہے
مگر ان کے تلے رات کو سونا صحت کے لئے مضر ہے کیونکہ :
رات کے وقت ان سے کاربن ڈائی آکسائڈ کا اخراج ہوتا ہے
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین
کوئی بے دھیانی میں اگر رات کے وقت گھنے درختوں تلے سو جائے تو پھر اس کے بیدار ہونے کی ضمانت کوئی نہیں دے سکتا
 

الف عین

لائبریرین
غریبوں کو تو ہرط رف ہرا ہی ہرا نظر آتا ہے۔ بقول نظیر، ان کو تو ہر گول چیز روٹی دکھائی دیتی ہے
 
Top