ظرافت اس لڑی میں بہ مثل عنقا ہے
شام کو بھی چلے جاناصبح گئی تھی
دوستو ۔!!!
ڑ سے کچھ شروع نہیں ہوتا اس کا مطلب یہ نہیں کہ اسے یکسر نظر اندا کر دیا جائے ۔ اس کو "ڑ" تک پیچھے لے جایا جائےاور پھر آگے بڑھا جائے ۔خواہ ڈھول پھٹ جائے۔
خوب مشورہ ہے جناب
جناب کیوں شرمندہ کرتے ہیں ، ہم تو خود اہل علم کی صحبت سے فیضیاب ہونے کے مشتاق ہیں۔حیرت زدہ ہیں، آپ کی آمد پہ ہم، یہاں
اچھّا ہو تب ہمیں جو ذرا سیکھنا مِلے
راقم