شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں بھی ایسے ہی کرتے ہیں اگر کبھی اتفاق سے ٹماٹر نہ ملیں تو دہی استعمال کر لیتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کبھی آپ اٹک کے اس پار گئے ہوں تو آپ کو معلوم بھی ہو کہ ادھر جنس اُلٹ جاتی ہے۔
مثلاً وہاں آپ کہیں جا رہے ہوں تو آپ کو پوچھیں گے "خوچہ تم کدھر جاتی؟"

آپ نے فردوس کا نام سُنا ہو گا۔
پنجاب میں فلموں کی مشہور و معروف فنکارہ تھی۔
پشاور میں ٹی وی کا مشہور و معروف فنکار ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
قریب قریب یہاں کرناٹک کا بھی یہی حال ہے۔ وہاں کی بول چال میں اردو داں مرد اپنے کو ’آتی جاتی‘ ہی کہتے ہیں۔ یہاں حیدر آباد میں تو اصل حہدر آبادی ’عورتاں’ اپنے لئے مرد کا صیغہ استعمال کرتی ہیں۔ یوں بھی کہا جاتا ہے کہ ‘بہت سے عورتاں تھے‘
 
Top