مانگیں گے اب دعا کہ اسے بھول جائیں ہم
سیما علی لائبریرین دسمبر 18، 2020 #13,083 لیجیے آپ نے تو اچھے اچھے شعر سنانا شروع کردیے تو پھر پسندیدہ اشعار والی لڑی میں چلیں ۔۔۔
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 18، 2020 #13,084 گرما گرم ناشتہ بنانے جا رہی ہون ابھی تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔بریک کا وقت ہو گیا ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 18، 2020 #13,086 قیلولہ ناشتے کے بعد بھی کیا جا سکتا ہے یا اس کے لئے لنچ کی شرط ہے؟
سیما علی لائبریرین دسمبر 18، 2020 #13,087 گر دوپہر کے کھانے کے بعد کریں تو زیادہ بہتر ہے اُستادِ محترم۔پر کچھ ہرج نہیں اگر ناشتے کے بعد Nap لے سکتے ہیں سردی ہے
گر دوپہر کے کھانے کے بعد کریں تو زیادہ بہتر ہے اُستادِ محترم۔پر کچھ ہرج نہیں اگر ناشتے کے بعد Nap لے سکتے ہیں سردی ہے
سیما علی لائبریرین دسمبر 19، 2020 #13,094 ظرف اپنا ہی تھا جو نہ پوچھا سبب ہے کیا. اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ظرف اپنا ہی تھا جو نہ پوچھا سبب ہے کیا. اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
سیما علی لائبریرین دسمبر 19، 2020 #13,096 ضروری تھا آپ کو بیدار کرنا کہاں غائب ہیں کل کا ناشتہ بارہ گھنٹے پہ محیط ہے جناب
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 19، 2020 #13,097 صبر کیجیئے سیماعلی۔خاتونِ خانہ کے کام ایسے ہی ہوتے ہیں۔ایک کرنے لگتی ہیں تو سو نکل آتے ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 19، 2020 #13,099 شمشاد کا ناشتہ تو دس منٹ میں ہو جاتا ہے۔ ہاں اگر بنانے لگوں تو آدھ پون گھنٹہ لگ جاتا ہے۔
ام عبدالوھاب محفلین دسمبر 19، 2020 #13,100 سردی بہت ہے،صبح صبح بستر سےنکل کر ناشتہ بنانا بھی بہت مشکل لگتا ہے۔