ام عبدالوھاب
محفلین
ژالہ باری سے اللہ بچائے رکھے،سردی کی لہر پہلے ہی کافی تیز ہے
Agreed 200%زندگی کے معاملات بھی دھوپ چھاؤں کی طرح ہوتے ہیں،کبھی بادل،کبھی دھوپ
زیر زبر پیش میں غلطی ہوگئی شمشاد بھیا۔۔۔۔ژالہ باری ہوئی ہے کہیں، جو سردی میں اضافہ ہو گیا ہے۔