مرغا تو سر فہرست ہوتا ہے، تیتر بٹیر مل جائیں تو صد شکر۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 4، 2013 #1,303 گھر میں تو گھر کے کھانے ہی پسند کرنا پڑتے ہیں۔ باہر البتہ اپنی مرضی چل جاتی ہے۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 5، 2013 #1,305 قسم سے میں تو بہت شوق سے کڑی پکوڑے کھاتا ہوں، جب کبھی ہمارے ہاں یہ بنتی ہے تو ضرورت سے زیادہ ہی کھا جاتا ہوں۔
قسم سے میں تو بہت شوق سے کڑی پکوڑے کھاتا ہوں، جب کبھی ہمارے ہاں یہ بنتی ہے تو ضرورت سے زیادہ ہی کھا جاتا ہوں۔
ابن رضا لائبریرین دسمبر 7، 2013 #1,309 ظاہر سی بات ہے کہ ہر شے کی زکوۃ ہے اور عقل کی زکوۃ نادانوں کی باتوں پر صبر کرنا ہے حضرت علی کرم اللہ وجہہ
ظاہر سی بات ہے کہ ہر شے کی زکوۃ ہے اور عقل کی زکوۃ نادانوں کی باتوں پر صبر کرنا ہے حضرت علی کرم اللہ وجہہ
ابن رضا لائبریرین دسمبر 7، 2013 #1,313 شدید سردی میں ایسا کرتے ہیں یااوائل سردی میں تاکہ سدِ باب کے لیے کوئی چارہ جوئی کی جاسکے
شمشاد لائبریرین دسمبر 8، 2013 #1,316 زیادہ نہیں کرتے ان دنوں میں۔ ہاں سردی اور بارش ہو تو اور بات ہے۔
الف عین لائبریرین دسمبر 9، 2013 #1,317 ڈاکٹر سے رجوع کریں، زیادہ مستیاں طوطوں کو طوطا چشم بنا دیتی ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 10، 2013 #1,320 حلوہ مل سکتا ہے کیا، اور وہ بھی گرما گرم کہ آج یہاں بہت سردی ہو گئی ہے۔