ژال مرید بھی تو غلام ہی ہوتے ہیں ۔ انہیں آزادی کہاں میسر
ابن رضا لائبریرین دسمبر 3، 2013 #1,283 رب تعالیٰ کا فرمان ہے کہ ہمیشہ میانہ روی اور اعتدال کا رستہ اختیار کرو
ابن رضا لائبریرین دسمبر 3، 2013 #1,285 ڈھنگ کا کھانا کھایا کریں کوئی، یہ چینی تو سنا ہے مینڈک کا سوپ بڑے شوق سے نوش فرماتے ہیں
ابن رضا لائبریرین دسمبر 3، 2013 #1,287 خیر چاول تو مجھے بھی بہت مرغوب ہیں اب چاہے دال کے ساتھ ہوں، کڑی پکوڑا کے ساتھ ہوں، چکن، یا ساگ کے ساتھ
خیر چاول تو مجھے بھی بہت مرغوب ہیں اب چاہے دال کے ساتھ ہوں، کڑی پکوڑا کے ساتھ ہوں، چکن، یا ساگ کے ساتھ
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2013 #1,288 حیران ہوں کہ آپ کو چاینیز کھانے پسند کیوں نہیں ہیں۔ کیا آپ نے بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے والی لڑی ملاحظہ کی ہے؟
حیران ہوں کہ آپ کو چاینیز کھانے پسند کیوں نہیں ہیں۔ کیا آپ نے بیجنگ میں اولمپکس کے کھانے والی لڑی ملاحظہ کی ہے؟
ابن رضا لائبریرین دسمبر 3، 2013 #1,289 چائنیز کھانے یعنی کہ روکھے پھیکے کھانے سے تو ہم بھوکے ہی بھلے ہیں
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2013 #1,290 جناب آپ کھا کر تو دیکھیں کتنے لذیذ کھانے ہوتے ہیں ان کے۔ ربط یہ رہا
ابن رضا لائبریرین دسمبر 3، 2013 #1,291 ثُعْبان تک کھا جاتے ہیں یہ لوگ مزے لے لےکر ، ہم تو بکری مرغی پر ہی راضی ہیں جناب
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2013 #1,292 ٹھنڈا ثُعبان کھانے کا مزہ آتا ہے یا گرما گرم؟ ویسے یہ ثُعبان ہے کیا چیز؟
ابن رضا لائبریرین دسمبر 3، 2013 #1,293 تو پھر تِکّہ چلےگا ثعبان کا حضور ۔ پیش کروں؟؟ ثعبان۔۔ اژدھا مطلب وڈا سارا سپ
شمشاد لائبریرین دسمبر 3، 2013 #1,296 ابھی کے لیے تو اتنا ہی کافی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ کوئی کولڈ ڈرنک بھی ہونی چاہیے ناں۔
ابن رضا لائبریرین دسمبر 4، 2013 #1,298 ہر کسی میں اتنا حوصلہ اور ایسا ذوق کہاں ۔ یہ کام تو شمشاد بھائی ہی کر سکتے ہیں
ابن رضا لائبریرین دسمبر 4، 2013 #1,300 ناں جی ہمیں تو باز ہی رکھیے ایسی لطافت سے : (آپ کے چائنیز کھانوں کی نذر) مرغ و تیتر کے بھی کھائے ہیں پکوڑے ہم نے کھائے سانپ بھی ہیں ، مینڈک بھی نہ چھوڑے ہم نے آخری تدوین: دسمبر 4، 2013
ناں جی ہمیں تو باز ہی رکھیے ایسی لطافت سے : (آپ کے چائنیز کھانوں کی نذر) مرغ و تیتر کے بھی کھائے ہیں پکوڑے ہم نے کھائے سانپ بھی ہیں ، مینڈک بھی نہ چھوڑے ہم نے