ابن رضا

لائبریرین
چلیے جناب حلوے پہ ہاتھ صاف کریں
images_zps8824026b.jpg
 

طارق شاہ

محفلین
ثالث خواہ کتنا بھی غیر جانبدار ہو ، مصالحت میں متوقع نتیجہ نہ دیکھنے،
یا پانے والا اُسے ہی اپنی نا خوشی کی وجہ گردانتا ہے ۔ یا اس کے ذہن میں
کچھ اس قسم کا خیال آ ہی جاتا ہے
 

شمشاد

لائبریرین
وہ کیا ہے کہ شرمندہ تو بالکل بھی نہیں کر رہے۔ وہ تو اس کا ذائقہ جاننے کے لیے پوچھ رہے تھے۔
 

طارق شاہ

محفلین
" محبتوں کے قدرداں نہ شہر میں نہ گاؤں میں "

صحرا ، پہاڑوں اور جنگلوں میں تلاش کریں جی ، جی جی ، ہاں جی !
 

طارق شاہ

محفلین
گلدان ، نمک دان ، خاکدان قسم کی کسی آڑٹیفیکٹ کی بات ہو رہی ہے شاید ۔
ہوسکتا ہے پاسبان (بوٹ والوں) کا ذکر ہو
 

طارق شاہ

محفلین
قافیہ کرسکتے ہیں ،
تسلسل؟ مشابہت بھی توکوئی چیز ہوتی ہے نا

دوست میرا کتابی چہرے کی تلاش میں دیوان چہرہ ، سر باندھ لایا ، یوں بھی ہوتا ہے ، کبھی کبھی
 
Top