ام عبدالوھاب
محفلین
پیزا بھی اگیا ہے چائے کے ساتھ
ظاہر اور باطن بھی انسان کا ایک ھو۔ لاريب اخلاص تم باتیں اچھی کرتی ھو میں آپکی باتوں اور آپکے انداز کو فالو کرتی ھوںممکن ہے وفا شناس لوگ بہت کم ہوں
طلب رھتی ھے انسان کو ایک اچھے سچے دوست کیکم ہی سہی لیکن سچے دوست تو ہیں