صاحبہ یہ بھی خوب ہےظاہر اور باطن بھی انسان کا ایک ھو۔ لاريب اخلاص تم باتیں اچھی کرتی ھو میں آپکی باتوں اور آپکے انداز کو فالو کرتی ھوں
ذکر اللہ کا کرتے رھو لاریب بے بشکشخص کوئی بھی ہو جب وہ اپنی قوت کو کسی نیک کام کے لیے استعمال کرتا ہے تو اللہ جی اس پر راضی ہوتا ہے۔
ابھی ڈھونڈ ھی رھی تھی تمہیں یہ نظر ہماریبڑی عمر ہے تمہاری