لاريب اخلاص
لائبریرین
یونہی سلامت رہے یہ خلوص
ھے میری بھی یہی دعایونہی سلامت رہے یہ خلوص
ظالم وقت ہے نیند کے وقت نیند کی آغوش میں لے جاتا ہے معافی چاہتی ہوں رومیمیری پیاری لاريب اخلاص کچھ وقت اور رک جائیے
طالب علم وقت پہ سوتا اور صبح جلدی جاگتا ہے سر۔ میں ضرور رکتی اگر آپ کا مراسلہ پڑھ لیتی محترم سید عاطف علیلاریب اخلاص بٹیا آپ کو روکا جارہا ہے ، ذرا ٹھہریئے ۔
ظالم وقت ہے نیند کے وقت نیند کی آغوش میں لے جاتا ہے معافی چاہتی ہوں رومی
ضمیر کی آواز یہ ہے کہ اگر نیند کے وقت نیند کی آغوش میں کوئی لیجائے تو وہ ظالم نہیں بلکہ عادل ہے بٹیا۔طالب علم وقت پہ سوتا اور صبح جلدی جاگتا ہے سر۔ میں ضرور رکتی اگر آپ کا مراسلہ پڑھ لیتی محترم سید عاطف علی
صحیح!ضمیر کی آواز یہ ہے کہ اگر نیند کے وقت نیند کی آغوش میں کوئی لیجائے تو وہ ظالم نہیں بلکہ عادل ہے بٹیا۔
صریحاً حق بات کی ہے سید عاطف علی بھیا،جیتے رہیے بہت ساری دعائیں۔۔۔۔ضمیر کی آواز یہ ہے کہ اگر نیند کے وقت نیند کی آغوش میں کوئی لیجائے تو وہ ظالم نہیں بلکہ عادل ہے بٹیا۔