طبیبِ توت سیاہ کی آمد کا انتظار ہی رہا، چائے بسکٹ جو ان کی آمد پہ موقوف تھے۔
معاویہ منصور محفلین دسمبر 29، 2013 #1,521 طبیبِ توت سیاہ کی آمد کا انتظار ہی رہا، چائے بسکٹ جو ان کی آمد پہ موقوف تھے۔
ابن رضا لائبریرین دسمبر 29، 2013 #1,527 رہ نہ سکے ہم بھی پیچھے بات ہو جب آداب کی۔ ہماری طرف سے اور زیادہ آداب و سلام ویسے باری تو ژالہ باری کی تھی یعنی ژ کی
رہ نہ سکے ہم بھی پیچھے بات ہو جب آداب کی۔ ہماری طرف سے اور زیادہ آداب و سلام ویسے باری تو ژالہ باری کی تھی یعنی ژ کی
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2013 #1,528 خیال رہے کہ ژ سے صرف گنتی کے الفاظ بنتے ہیں اس لیے اسے چھوڑ جاتے ہیں۔
ابن رضا لائبریرین دسمبر 29، 2013 #1,529 حد ہو گئی جی۔ گنتی کے بنیں یا ان گنت بنیں الفاظ تو موجود ہیں ناں ، تو پھر فراموش کریں گے تو یہ رہے سہے الفاظ بھی روٹھ جائیں گے دال سے ڈا ل سے ذال کو بھی چھوڑ دیا آپ نے تو آخری تدوین: دسمبر 29، 2013
حد ہو گئی جی۔ گنتی کے بنیں یا ان گنت بنیں الفاظ تو موجود ہیں ناں ، تو پھر فراموش کریں گے تو یہ رہے سہے الفاظ بھی روٹھ جائیں گے دال سے ڈا ل سے ذال کو بھی چھوڑ دیا آپ نے تو
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2013 #1,530 چ سے تو صرف چائے ہی بنتی ہے۔ باقی سب کچھ چھوڑیں، چائے پیتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2013 #1,532 ثمینہ کے ہاتھ کی چائے تو پیتے جائیں۔ ویسے نہ کھیلنے کی وجہ کیا ہے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2013 #1,534 توے پر تلے ہوئے کباب کھانا چاہتے تھے لیکن آئے اس وقت جب ختم ہو چکے تھے۔
معاویہ منصور محفلین دسمبر 30، 2013 #1,537 اب کیا کیا جا سکتا ہے، ویسے بھی آپ سے روٹھ کر گئے تھے، منا کر بھی آپ کو لانا چاہیے۔
معاویہ منصور محفلین دسمبر 30، 2013 #1,539 ہم تو یہی سمجھے بیٹھے تھے آپ سے روٹھ کے گئے۔ اگر آپ سے خفا نہیں ہیں تو پھر کس سے ناراض ہو کر چلے گئے؟
ہم تو یہی سمجھے بیٹھے تھے آپ سے روٹھ کے گئے۔ اگر آپ سے خفا نہیں ہیں تو پھر کس سے ناراض ہو کر چلے گئے؟
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2013 #1,540 واللہ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔ وہ اپنے کسی کام سے گئے ہوں گے۔ فراغت ملتے ہی آ جائیں گے۔