طارق شاہ

محفلین
چنے اور مونگ پھلی بُھنے ہوئے کھانے سے (دن کو اگر سو نہیں سکتے تو ) نیند پریشان نہیں کرتی
کسی سے سنا تھا کہ سوڈا واٹر سے منہ دھونے سے بھی نیند اڑجاتی ہے یہ ان کے لئے جنھیں جاگنے
یا جاگتے رہنے کی مجبوری ہو یا رات کو ڈرائیونگ کرنی پڑ رہی ہو
سونے کے لئے چلغوزے سلیپنگ پل کا کام کرتے ہیں۔
 

طارق شاہ

محفلین
ثابت ہوا کہ بات وضاحت طلب ہے
کسی وجہ سے سونا نہ چاہ رہے ہوں تو آخری سطر چھوڑ دیں وہ آپ کے لئے نہیں

کہ آخری سطر یا جملہ ، لائن ان کے لئے ہے جنہیں نیند نہیں آتی اور جو سونا جلد از جلد چاہتے ہیں

پوئے شے
:):)
 

شمشاد

لائبریرین
ٹھیک ہے تجربہ کر کے دیکھتے ہیں۔ فی الحال آدھ کلو چلغوزے بھجوا دیں۔
اگر تجربہ کامیاب رہا تو مزید کی فرمائش کروں گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
پچپن سال پہلے تمہارے بچپن میں جانا پڑے گا پھر تو۔
ایسا کیوں نہیں کرتیں تم 300 روپے کے جتنے آتے ہیں اتنے ہی لیکر بھیج دو۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہم نے تو چلغوزے کھانے ہیں۔ کم ہوئے تو جلد ختم ہو جائیں گے۔ زیادہ ہوئے تو زیادہ اچھا رہے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
نام جیہ کا ہی لیا ہے ناں آپ نے۔
اس نے بھیجے اور میں نے کھائے۔
اس سے اچھا ہے میں اپنی جیب سے خرچہ کر کے کھا لوں۔
 

شمشاد

لائبریرین
گرمی کھا گئی ہے لگتا ہے۔
اچھا بھئی میں نہیں کھاتا اپنے خرچے سے۔ تم ہی بھجوا دو۔
لیکن ایسا نہ ہو کہ چلغوزے آتے آتے جون جولائی آ جائے۔
 
Top