طارق شاہ

محفلین
خان صاحب جس کے دانت ہی نہ ہوں تو
گلہریوں کو سوئمنگ نہیں آتی شاید ، اکثر سردیوں میں اکھٹے یا جمع پانی میں گر کر فرِیز پایا ہے انہیں
پتہ نہیں دانت ؟
بجتے ہی ہوں گے کہ سردی اور دانت کا آپس میں گہرا تعلق یا سمبندھ کہیں ، ہے نا
 

زلفی شاہ

لائبریرین
۔۔۔ حکم دیں شمشاد بھائی تو رہٹ کے ذکر کو چھوڑ کر اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے میلاد کے ذکر کی بات کر لیتے ہیں۔
کیونکہ ربیع النور کی ہوائیں ہو سو بہاریں بکھیر رہی ہیں۔
 

طارق شاہ

محفلین
ثابت ہوا کہ جاڑا اور سردی دو مختلف چیزیں ہیں (جاڑے کی سردی ہے )
میرا خیال تھا جاڑے کا موسم اور سردی کا موسم ایک ہی بات ہے؟
 
Top