عبدالقدیر 786
محفلین
برف باری ہوتی ہے دو یا تین سالوں میں ،گورکھ ہِل اسٹیشن کی تصویر گوگل سے لی گئی ہے ۔۔۔تو بات یہ ہے کہ یہ تصویر گورکھ ہل اسٹیشن کی نہیں ہے۔۔۔
وہ تو بے آب و گیاہ بالکل بنجر چٹیل انتہائی غیر پرکشش علاقہ ہے۔۔۔
برف باری بھی ہر سردیوں میں نہیں ہوتی ہے، کبھی کبھار ہوتی ہے۔۔۔
اور جو ہوتی ہے وہ کسی مذاق سے کم نہیں ہوتی!!!
پُرکشش علاقہ ہے گورکھ ہِل اسٹیشن ۔۔۔۔
برف باری کے بارے میں تو میں نے بتادیا تھا کہ دو یا تین سالوں میں ایک بار ہوتی ہے۔۔۔
اب زیادہ یا کم اِس بارے میں معلومات نہیں۔۔۔