غبار خواہ کسی اور کے لئے ہی کیوں نہ ہو ، بصورتِ نفرت رہتا اپنے سینے میں ہی ہے
اور اس کی حدت اور شدت، قربت کی وجہ سے خود اپنے لئے ، بہ نسبت جس سے کی جائے
کے ، بہت زیادہ مضر ہوتا ہے
کیونکہ یہ خود کردہ یا خود اختیاری ہے، اس سے خود اپنی ذات تباہ کرنے والے پر قانونی
چارہ جوئی کا کیا جواز ہے