جیہ

لائبریرین
عنقریب یہ دھاگہ مین چھوڑ رہی ہوں
اتنی گاڑی باتیں تو میری سمجھ سے باہر ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
طریقے سلیقے سے وقت گزارنا چاہیے۔
یہاں تو پیار کرنے کو زندگی کم، لوگ نجانے نفرتوں کے لیے وقت کیسے نکال لیتے ہیں۔
 

طارق شاہ

محفلین
شرط یا جواز ہی ہے "صلح جوئی" پہلے غلط ہونے پر
کام شروع سے وہی صحیح جس سے یہ کرنے کی نوبت نہ آئے
لیکن ایسا کرنا یعنی صلح جوئی ہر ایک کے بس کی بات بھی نہیں
:):)
 

ابن رضا

لائبریرین
سب
bird_parrot_8-2313130_zps64a89451.gif
کو کیوں گھسیٹتے ہیں اپنی گفتگو میں۔
 

ابن رضا

لائبریرین
رپورٹ درج کرانے کا یہ کارِ خیر آپ ہی انجام فرما دیں تو عین نوازش ہوگی۔کہ چرند پرند سب کے سانجھے ہیں
 
جہانِ رنگ و بو میں پائے جاتے ہیں قسما قسم حیوانِ خصل و خو
انسان کا مقام سب سے اعلیٰ بھی ہو سکتا ہے اور سب سے ادنیٰ بھی۔
 

ابن رضا

لائبریرین
ثمینہ کے وچار بہت بہتر ہیں وہ ہمیشہ یہی کہتی ہے کہ آدھا گلاس بھرا ہوا ہے یا گلاس میں پانی ہے اس لیے وہ انسان کو اشرف ہی کہتی ہے نہ کہ حیوانیت کی کسی صنف میں لا کھڑا کرتی ہے
 
Top