الف عین

لائبریرین
لاتعداد دعائیں آپ کے لئے ۔شکر الحمد للہ !بس عمر کے ساتھ چھوٹی موٹی چیزیں چلتی رہتی ہے ۔مالکِ برحق سے دعا ہے کہ خاتمہ بالخیر نصیب فرمائیں
گرم سرد جو بھی ہو، قبول کرنا ہی پڑتا ہے، ورنہ ہم تو بونس کی زندگی جی رہے ہیں
 

سیما علی

لائبریرین
گرم سرد جو بھی ہو، قبول کرنا ہی پڑتا ہے، ورنہ ہم تو بونس کی زندگی جی رہے ہیں
قرینہ آتا ہے اُستادِ محترم آپکو جینے کا ! پروردگار سے دعا ہے آپکی صحت اور درازئ عمر کی !مالک آپکو اپنی امان میں رکھے آمین ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
دل میں خیال ڈال دیا عاطف بھائی نے گولا گنڈا کا۔۔۔ اور کچھ نہ بن پڑا تو ہم تخم ملنگا بھگو آئے پانی میں۔اس کا تعلق بھی تو اسی برادری سے ہے نا :LOL:
 

سید عاطف علی

لائبریرین
دل میں خیال ڈال دیا عاطف بھائی نے گولا گنڈا کا۔۔۔ اور کچھ نہ بن پڑا تو ہم تخم ملنگا بھگو آئے پانی میں۔اس کا تعلق بھی تو اسی برادری سے ہے نا :LOL:
حلوے کی طرح میٹھا نہ ہو بھئی ۔ بس معمولی سا میٹھا ہو تو ہم کھا لیں گے ۔ گولے گنڈے میں فالودہ بھی ڈالنا اگر ہو تو ۔
 

سیما علی

لائبریرین
چائے بھی بھیا آپ پھیکی پیتے ہیں ۔۔ہمیں تو ایک عرصہ ہوگیا پھیکی چائے پیتے ۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
Top