قبول بھی کیا سو بار کہنا پڑے گا سو سلاموں کے لئے؟ یا ایک بار ہی کہنے سے کام چل جائے گا شکیل بھائی۔گاہے گاہے حاضری ہوت ہے ہماری بھی، سو سلام قبول فرمایئے سب احباب
کیا مغالطہ ہوگیا، میں نے تو (سوٰ) چنانچہ، لہٰذا وغیرہ کے معنوں میں لکھا تھا، آپ گنتی کیطرف لے گئیں۔قبول بھی کیا سو بار کہنا پڑے گا سو سلاموں کے لئے؟ یا ایک بار ہی کہنے سے کام چل جائے گا شکیل بھائی۔
فارغ نہیں تھا دماغ کہ اتنا گہرائی سے سوچ پاتے۔ اب سمجھ آ گئی۔کیا مغالطہ ہوگیا، میں نے تو (سوٰ) چنانچہ، لہٰذا وغیرہ کے معنوں میں لکھا تھا، آپ گنتی کیطرف لے گئیں۔