سید عاطف علی
لائبریرین
عاطف تو پہلے سے ہی موجود ہے ۔غور کیا تو معلوم ہوا کہ نیرنگ خیال بھائی فرصت پاتے ہی محفل کی رونق دوبالا کرنے آ پہنچے ہیں ۔خوش آمدید
عاطف تو پہلے سے ہی موجود ہے ۔غور کیا تو معلوم ہوا کہ نیرنگ خیال بھائی فرصت پاتے ہی محفل کی رونق دوبالا کرنے آ پہنچے ہیں ۔خوش آمدید
طبیعت کی افتادی نے ڈھیان ہی نہیں کرنے دیافارغ نہیں تھا دماغ کہ اتنا گہرائی سے سوچ پاتے۔ اب سمجھ آ گئی۔
مگر آپ نے ف سے لکھنا تھا۔
ضروری ہے عین نوازش کہا جائے نین بھیا کوجو رونق افروز ہوئےغور کیا تو معلوم ہوا کہ نیرنگ خیال بھائی فرصت پاتے ہی محفل کی رونق دوبالا کرنے آ پہنچے ہیں ۔خوش آمدید
صد فی صد متفق آپ سے شکیل بھائی ۔ لیکن ہر گز نہ بتائیں گے کہ ڈھیان پر آپ نے بالکل بھی دھیان نہیں دیا۔ ہم سے بھی اکثر ہوتا رہتا ایسا۔طبیعت کی افتادی نے ڈھیان ہی نہیں کرنے دیا
شکریہ بھی کہنے کا موقعہ نہیں دیا بھائی نے۔۔۔ آئے اورچلے بھی گئے۔ضروری ہے عین نوازش کہا جائے نین بھیا کوجو رونق افروز ہوئے
سب کسر نکلوالیں گے ان سے ، آنے تو دو ذرا۔شکریہ بھی کہنے کا موقعہ نہیں دیا بھائی نے۔۔۔ آئے اورچلے بھی گئے۔
زبردستی روک کررکھیں گے تا کہ سب کسر نکلوا سکیں ان کی غیر حاضری کی۔۔۔ یہی ارادہ نا آپ کا۔سب کسر نکلوالیں گے ان سے ، آنے تو دو ذرا۔
ڈرا کیوں رہے ہیں سید بادشاہ؟سب کسر نکلوالیں گے ان سے ، آنے تو دو ذرا۔
صد فی صد متفق آپ سے شکیل بھائی ۔ لیکن ہر گز نہ بتائیں گے کہ ڈھیان پر آپ نے بالکل بھی دھیان نہیں دیا۔ ہم سے بھی اکثر ہوتا رہتا ایسا۔
تو پھر اس بات میں کوئی شک نہیںٹامک ٹوئیاں مار رہے ہیں ہم آپ کی اس بات سے کہ کہیں ہمیں بھوکا ندیدہ تو نہیں کہاجارہا ہے!!!