سید عمران
محفلین
پانی پہ تحریر ثابت ہوئی آپ کی یہ بات!!!تو پھر اس بات میں کوئی شک نہیں
پانی پہ تحریر ثابت ہوئی آپ کی یہ بات!!!تو پھر اس بات میں کوئی شک نہیں
بھلا ہو آپ کا کہ پانی پر کیوں تحریر لکھی آپ نےپانی پہ تحریر ثابت ہوئی آپ کی یہ بات!!!
یہ بات ہوئی نا مطلب کے آپ ہم سے خوف زدہ ہیںاس لیے کہیں آپ نہ پڑھ لیں!!!
ہاں ناں ایسے ویسے!!!یہ بات ہوئی نا مطلب کے آپ ہم سے خوف زدہ ہیں
واہ بھئی واہہاں ناں ایسے ویسے!!!
نالائق تھوڑی ہیں ہم!!!واہ بھئی واہ
مفتی تو ہیں نانالائق تھوڑی ہیں ہم!!!
کیوں معصوم بھیا کو ہمارے تنگ کرتے ہیں😊لام بندی تھوڑی دیر کے لیے !!!
عمران کے ہوتے ہوئے عدنان کی اتنی مجال!!!غائب نہ کردے کوئی قلفی راستے میں ہی !
ظن قوی ہے کہ عاطف کی تو زبان ہی اس معاملے میں گنگ ہو جائے گی۔عمران کے ہوتے ہوئے عدنان کی اتنی مجال!!!
صحیح کہہ رہے ہیں آپ بھیا !!!!پر یہ اُنکی محبت ہے کہ آپ کے بغیر اُنکا دل نہیں لگتا ہے 😊😊😊😊😊ضروری ہے کیا آپ کہ آپ ہر مراسلے میں ہمارے ٹانگیں گھسیٹیں
شکی مزاج بھیا، ہم نے آپ کا نام کب اور کہاں لیا ہے؟؟؟ضروری ہے کیا آپ کہ آپ ہر مراسلے میں ہمارے ٹانگیں گھسیٹیں