محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
سب کو پتہ ہے آپ پس پردہ کس سے مخاطب ہوتے ہیں
زیادہ ہوگئی ہے تو ہمیں بھی بتادیں کہ اس سب میں کون کون شامل ہے؟؟؟سب کو پتہ ہے آپ پس پردہ کس سے مخاطب ہوتے ہیں
رہنے دیں بس چھوڑیںزیادہ ہوگئی ہے تو ہمیں بھی بتادیں کہ اس سب میں کون کون شامل ہے؟؟؟
ذرا اب دوستی کی بات کر لیں یہ آپ لوگ لڑتے لڑتے تھکتے نہیں!!!!رہنے دیں بس چھوڑیں
ڈنکا بلاوجہ پٹ گیا ہماری لڑائی کا۔۔۔ذرا اب دوستی کی بات کر لیں یہ آپ لوگ لڑتے لڑتے تھکتے نہیں!!!!
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ثنا کو بھی بلایا جاسکتا ہے چائے بنوانے کے لئے ۔۔۔ہماری بھانجی کا نام ثنا ہے ۔۔۔۔چلو جی ۔۔۔ یہی کسر رہ گئی تھی۔۔ ہم بھلا کاہے کو کھائیں کریلے کا حلوہ۔۔ ہمیں تو سوہن حلوہ اچھا لگتا بس۔
بالکل یقین نہیں آرہا مجھے تو ۔پورے ہوش و حواس میں ایک اچھی خبر دینا چاہتے ہیں کہ آج ہم نے چائے کا ناغہ کیا ۔