محمد شکیل خورشید
محفلین
ویسے دماغ کیا خالی ہے جو اس پر لے رہے ہیںخالی نہیں ہے دل اس لیے مجبوراً دماغ پہ لینا پڑ رہا ہے!!!
از راہِ تفنن لکھا مائنڈ نہ کیجیئے گا
ویسے دماغ کیا خالی ہے جو اس پر لے رہے ہیںخالی نہیں ہے دل اس لیے مجبوراً دماغ پہ لینا پڑ رہا ہے!!!
لاؤ دونوں پیالیاں تو میں ہی پی جاؤں گا، اپنے لئے ایک اور پیالی بنا لومحبت بھری چائے کے ساتھ سلام صبح سب کی خدمت میں۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
کھانا ہے آپکو بھیا تو گاجریں لانا پڑیں گی ۔۔۔گاجر کا حلوہ بھی مفید ہے بہت
ف دونوں لڑیوں میں ہمارے حصے۔ میں آگیا ۔قلفی سے کل تو بھگتا دیا تھا ق کو لیکن آج شاید قیلولہ کرنا پڑے
عمران کیوں مائنڈ کرے آپ کی بات جبکہ آپ نے اسے کچھ کہا بھی نہیں۔۔۔ویسے دماغ کیا خالی ہے جو اس پر لے رہے ہیں
از راہِ تفنن لکھا مائنڈ نہ کیجیئے گا
غور کیا تو معلوم ہوا کہ نیرنگ خیال بھائی فرصت پاتے ہی محفل کی رونق دوبالا کرنے آ پہنچے ہیں ۔خوش آمدید
ضروری ہے عین نوازش کہا جائے نین بھیا کوجو رونق افروز ہوئے
شکریہ بھی کہنے کا موقعہ نہیں دیا بھائی نے۔۔۔ آئے اورچلے بھی گئے۔
سب کسر نکلوالیں گے ان سے ، آنے تو دو ذرا۔
زبردستی روک کررکھیں گے تا کہ سب کسر نکلوا سکیں ان کی غیر حاضری کی۔۔۔ یہی ارادہ نا آپ کا۔
روکنے کے لیے زبردستی کی ضرورت نہیں پڑے گی نیرنگ خیال بھیا کو ۔بس ہم محبت سے ایک صدا دیں گے انہیں ۔ کیوں کہ محبت فاتح عالم ہے ۔
ضرور یہ گیتوں میں باتیں کریں والی لڑی کا جادو ہے کہ ہر ایک جگہ اب گانے ہی نکل رہے ہیں زبان سے!!طریقہ ہونا چاہیئے بلانے کا ۔ محبت کا جادو دیکھا ؟؟؟
تو نے دی آوااااز لو میں آ گیا !!!!!
شاید آپ اس محبت کی بات کر رہے ہیں جو سب کے ساتھ کی جاتی ہے؟ میں نے تو یہاں ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو سب کے ساتھ محبت سے پیش نہیں آتے مگر بات محبت کی کرتے ہیں!صحیح ہے آپ کی بات بشرطیکہ آپ محبت کے جادو پر یقین ریکھتے ہوں ۔
کیاخیال ہے ؟
ساری بات ٹھیک ہے لیکن اگر محبت گہری اور سچی ہو تو انسان ایسی باتوں کو اہمیت نہیں دیتا ۔بس محبت کے سیدھے راستے پر روں دواں رہتا ہے ۔شاید آپ اس محبت کی بات کر رہے ہیں جو سب کے ساتھ کی جاتی ہے؟ میں نے تو یہاں ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو سب کے ساتھ محبت سے پیش نہیں آتے مگر بات محبت کی کرتے ہیں!
ژالہ باری محبت کے سیدھے راستے کی پہلی نشانی ہے۔ساری بات ٹھیک ہے لیکن اگر محبت گہری اور سچی ہو تو انسان ایسی باتوں کو اہمیت نہیں دیتا ۔بس محبت کے سیدھے راستے پر روں دواں رہتا ہے ۔