ابن رضا

لائبریرین
غالبا آپ پشتو فلموں کی بات کر رہی ہیں۔
عام سی بات ہے تذکیرو تانیث کا خلط جو کہ عموماً پٹھان بھائیوں نے روا رکھا ہوا ہے۔ پشتو فلمیں تو کبھی نہیں دیکھیں البتہ سٹرکوں پر آویزاں ان کے پوسٹرز بڑے عجیب و غیریب نوعیت کے ہوتے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
ظاہرا زریں بات ہے۔

فردوس (عاشق) اٹک سے ادھر مؤنث ہے اور فردوس (جمال) اٹک سے اُدھر مذکر ہے۔
 
طارق شاہ

محفلین
نرگس کا پہلا نصف تو مذکر ہی ہے اس میں کوئی شک نہیں البتہ نصف آخر کے بارہ میں تحقیق کرنا ہو گی۔ ;)
ضرور آپ کا ذہن اس طرف نہیں گیا ہوگا کہ یہ الٹی حروف تہجی سے لکھنے کی لڑی ہے
نرگس کو سلجھانے میں اُلجھ گئے حالانکہ علامہ کہہ چکے ہیں کہ : ہزاروں سال نرگس ۔۔
چلیں رہنے دیں یہ کن باتوں میں اب خود میں الجھ رہا ہوں ؟

عبید صاحب نے ایچک دانہ بیچک دانہ کو پچاس فی صد حل کیا ، تو آپ نے نرگس کو
مبارک ہو، اب آئیں ہیں تو آتے رہئے گا ۔
یہاں نیچے سے اوپر کی طرف جاتے حرف سے ہرمراسلے کا جواب دینا ہے ،" ا ب پ "، ایک اور لڑی ہے جو
میری طرح نارمل ہے :)
 
آخری تدوین:

ابن رضا

لائبریرین
سچ بتائیں اگر اس پار اور اس پار شمشاد مونث ہی ہےتو پھر آپ کا تکلم کیوں برخلاف ہے کہ شمشاد بھائی کی بجائے شمشاد بہن کیوں نہیں کہتیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں
 
سچ بتائیں اگر اس پار اور اس پار شمشاد مونث ہی ہےتو پھر آپ کا تکلم کیوں برخلاف ہے کہ شمشاد بھائی کی بجائے شمشاد بہن کیوں نہیں کہتیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں
زن، زر اور زمین کے چکر عجیب ہی ہوتے ہیں، نہ سمجھ میں آنے والے۔
اتنا مت سوچیں۔
 
باسل احمد

محفلین
ضرور آپ کا ذہن اس طرف نہیں گیا ہوگا کہ یہ الٹی حروف تہجی سے لکھنے کی لڑی ہے
نرگس کو سلجھانے میں اُلجھ گئے حالانکہ علامہ کہہ چکے ہیں کہ : ہزاروں سال نرگس ۔۔
چلیں رہنے دیں یہ کن باتوں میں اب خود میں الجھ رہا ہوں ؟

عبید صاحب نے ایچک دانہ بیچک دانہ کو پچاس فی صد حل کیا ، تو آپ نے نرگس کو
مبارک ہو، اب آئیں ہیں تو آتے رہئے گا ۔
یہاں نیچے سے اوپر کی طرف جاتے حرف سے ہرمراسلے کا جواب دینا ہے ،" ا ب پ "، ایک اور لڑی ہے جو
میری طرح نارمل ہے :)
کچھ اور صراحت فرماویں تو مشکور ہوں گے۔۔۔۔۔(y)
 
Top