واللہ آپ مقروض کر دیتی ہیں۔بات بتانے کی تو نہیں لیکن کل دل میں خود بخود خیال آیا دو رکعت نفل حاجت پڑھ کے آپ کے لیے عاطف بھائی کے لیے روفی بھائی اور گل باجی کے لیے خوب دعائیں کیں۔اللہ قبول کرے آمین۔باقی ہلکی پھلکی چراند بھی زندگی کے لیے ضروری ہے ۔
تبارک اللہ
اللہ کریم آپ کو دین و دنیا کی تمام بھلائیوں سے ہمیشہ نوازتے رہیں۔آمین
 
Top