کھوکھر

محفلین
صوفہ پر بیٹھتے ہی آج نیند آنے لگی ہے
graphics-sleeping-676019.gif
 

طارق شاہ

محفلین
ثقیل باتیں یا جملے ضروری نہیں کہ فصیح اور بلیغ بھی ہوں
فصیح بات وہ ہے جو مقابل یا قاری کی سمجھ میں آسانی سے آجائے
اور بلیغ بات وہ ہے جو معنویت یا مفہوم بلند اور واضح رکھتا ہو
 
Top