طارق شاہ

محفلین
ثقیل باتیں یا جملے ضروری نہیں کہ فصیح اور بلیغ بھی ہوں
فصیح بات وہ ہے جو مقابل یا قاری کی سمجھ میں آسانی سے آجائے
اور بلیغ بات وہ ہے جو معنویت یا مفہوم بلند اور واضح رکھتا ہو
 
Top